ایشیاء کپ میں پاکستان کی کارکردگی سوالیہ نشان؟
ایشیاء کپ میں پاکستان کی کارکردگی سوالیہ نشان؟ ایشیاء کپ کامعرکہ مکمل ہوا اور چمچماتی ٹرافی سری لنکاکے حصے میں آئی۔چھ ٹیموں کے درمیان ہونے والے مقابلوں میں وننگ ٹیم کی پرفارمنس ہرلحاظ سے بہترین رہی۔ سری لنکا کی ٹیم نے باؤلنگ اور بیٹنگ کے بعد فیلڈنگ میں بھی کمال پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور … Read more