چھ ستمبر1965 ۔۔۔پاکستانی عسکری تاریخ کی برتری کادن
چھ ستمبر1965 ۔۔۔پاکستانی عسکری تاریخ کی برتری کادن چھ ستمبر1965 کا دن ہماری قومی تاریخ میں بہادری کاایک ایسا روشن باب ہےجس دنیاکی تاریخ میں مثال ملنا مشکل ہے۔ چھ ستمبر 1965 کو پاک افواج نےطاقت کے نشے میں چورعددی برتری اور فوجی ساز و سامان سے لیس بھارت جیسی بڑی قوت کے ناپاک عزائم … Read more