پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
غزل شاعر: میر تقی میرؔ پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے لگنے نہ دے بس ہو تو اس کے گوہر گوش کو بالے تک اس کو فلک چشم مہ و خور کی پتلی کا تارا جانے ہے آگے اس متکبر کے … Read more
You must be logged in to post a comment.